ملک کے مختلف شہروں میں حادثات میں 12افراد جاں بحق ‘پانچ زخمی
جمعہ 20 مارچ 2015 15:01
ملتان/مانسہرہ/راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ملک کے مختلف شہروں میں تین حادثات میں 12افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جمعہ کو مانسہرہ میں بالا کوٹ سے سنگ جوڑا جانے والی مسافر جیپ تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری ۔
(جاری ہے)
افسوسناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہوگئے جن میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔
حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملتان میں اڈہ نائی کے قریب سکول وین اور مسافر وین کی ٹکر میں دو طالب علم جاں بحق ہوگئے ‘ حادثے میں ایک خاتون ٹیچر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ۔ راجن پور میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.