لاہور : ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست مسترد

جمعہ 20 مارچ 2015 14:59

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء) : ممبئی حملہ کیس کے مجرم ذکی الرحمان لکھوی نے نظر بندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی جسے لاہور ہائی کورٹ نے مسترد کر کے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کو بر قرار رکھا ہے اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کو غیر قانونی قرار دیا تھا.

متعلقہ عنوان :