بنوں میں انسداد پولیو سے بچاؤ کے انجکشن لگانے کی چھ روزہ مہم شروع ہوگئی

جمعہ 20 مارچ 2015 13:08

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) بنوں میں انسداد پولیو سے بچاؤ کے انجکشن لگانے کی چھ روزہ مہم شروع ہوگئی26080بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے،محکمہ صحت حکام کے مطابق بنوں میں انسداد پولیو سے بچاؤکے انجکشن لگانے کی چھ روزہ مہم شروع ہوگئی مہم کے دوران بنوں میں 26080بچوں کوپولیوسے بچاؤکے ٹیکے لگائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ہر یونین کونسل میں تین پوائنٹ بنائیں گئے ہیں اور مہم کو کامیاب بنانے کے لیئے سوشل موبلائزر تعینات کیئے گئے ہیں جو گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاؤکے انجکشن لگانے کے لیئے لائیں گے۔

متعلقہ عنوان :