محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخوا نے امامیہ مسجد حملے اور خودکش دھماکوں کے ماسٹر مائینڈ کو گرفتار کر لیا
گرفتار دہشتگرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی
جمعہ 20 مارچ 2015 13:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخوا نے امامیہ مسجد حملے اور خودکش دھماکوں کے ماسٹر مائینڈ کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
محکمہ انسداد دہشتگردی کے ترجمان کے مطابق دہشتگرد فضل محمد کو حساس ادارے کے تعاون سے گرفتار کیا گیا ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران امامیہ مسجد پر حملے کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ملزم نے امامیہ مسجد پر خودکش حملے کی تفصیلات بتائیں ۔
فضل محمد نے 2008 سے 2015 تک خیبرایجنسی میں بارہ خودکش دھماکوں کی ذمہ داری بھی قبول کی ۔ تفتیش کے مطابق ملزم ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری اور چھ آئی ای ڈیز دھماکوں میں بھی ملوث رہا ہے ۔ ملزم نے دوران تفتیش پولیس پر چھ حملوں کا بھی اعتراف کیا ۔ گرفتار دہشتگرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.