سپیکر قومی اسمبلی کی چیئر مین سینٹ سے ملاقات ‘ آئینی اور قانونی امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 20 مارچ 2015 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعہ کو چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے میاں رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مابین روابط کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ سپیکراورچیئرمین نے ملاقات میں اہم آئینی اور قانونی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :