صدر مملکت ممنون حسین نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل سہیل امان کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کیا

جمعہ 20 مارچ 2015 12:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل سہیل امان کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا صدر مملکت ممنون حسین نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل سہیل امان کو ان کی طویل شاندار خدمات کے اعتراف میں ”نشان امتیاز“ (ملٹری) عطا کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایوان صدر میں تقسیم اعزاز کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں سینئر سول و فوجی افسران نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :