لاہور : پاکستان کی پہلی لاوارث بچی کو نادرا نے رجسٹرڈ کر لیا

جمعہ 20 مارچ 2015 12:37

لاہور : پاکستان کی پہلی لاوارث بچی کو نادرا نے رجسٹرڈ کر لیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء) : لاہور میں پاکستان کی پہلی لاوارث بچی کو نادرا نے رجسٹر ڈ کر لیا . فاطمہ کے مستقبل کے لیے شناختی کارڈ کی تفصیلات مکمل کر لی گئی ہیں. ڈی جی نادرا نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رجسٹریشن کی جہاں مزید 80 بچوں کو بھی رجسٹرڈ کیا گیا.

متعلقہ عنوان :