ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی گن مین ریلیز کر دی گئی

جمعہ 20 مارچ 2015 12:22

ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی گن مین ریلیز کر دی گئی

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) بیسٹ سیلر ناول پر مبنی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی گن مین ریلیز کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

فلمی ماہرین کے مطابق فلم اتوار تک7.5 کروڑ ڈالر تک کما لے گی۔ والٹ ڈزنی پکچرز کی فینٹسی اینی میٹڈ فلم سنڈریلا اس ہفتے بھی کامیابی کی منزلیں طے رہی ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی کمائی میں اس ویک اینڈ پر مزید 37کروڑ ڈالر کا اضافہ کرلے گی۔

متعلقہ عنوان :