ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ”اِنسرجنٹ“ نمائش کے لئے پیش کردی گئی
جمعہ 20 مارچ 2015 11:49
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ”اِنسرجنٹ“ جمعہ کو نمائش کیلئے پیش کردی گئی نمائش کاروں کو توقع ہے کہ ویک اینڈ تک یہ فلم تقریبا 6کروڑ ڈالر کمالے گی۔ ”اِنسرجنٹ“ بلاک بسٹر ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم ”ڈائیورجنٹ“ کا سیکیوئل ہے۔
(جاری ہے)
فلم انسرجنٹ امریکی ناول نگار ویرونکا روتھ کے ناول ڈائیورجنٹ ٹرائی لوجی سے ماخوذ ہے، فلم انسرجنٹ کی کہانی 5افراد پر مشتمل ایک گروہ پر مبنی ہے، جس میں بے پناہ صلاحیتوں کی مالک لڑکی ایکشن کے جوہر دکھاتی نظر آئے گی۔
ٹائی ٹینک فلم سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ بھی فلم میں شامل ہیں۔ فلم میں معاشرے کیلئے خطرہ بننے والی قوتوں کے خلاف جنگ دیکھنے کو ملے گی۔ فلمی پنڈتوں کا اندازہ ہے کہ یہ فلم ویک اینڈ تک 3روز میں 5کروڑ 90لاکھ ڈالر کمالے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.