کوئٹہ : راہ چیل میں ڈپٹی کمشنر خاران کے قافلے پر فائرنگ

جمعہ 20 مارچ 2015 11:11

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 مارچ 2015 ء) : کوئٹہ کے علاقہ راہ چیل میں ڈپٹی کمشنر خاران کے قافلے پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار زخمی ہو گئے. پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سڑک کنارے چھپے ہوئے تھے تاہم ان کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے.