پاکستان میں متعین برطانوی ھائی کمشنر فلپ بارٹن اچانک لندن روانہ

جمعرات 19 مارچ 2015 23:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پاکستان میں متعین برطانوی ھائی کمشنر فلپ بارٹن اچانک لندن روانہ ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی
ہائی کمیشن کی بدھ کے روز وزیر داخلہ چودھری نثار سے ملاقات ہوئی تھی جس میں الطاف حسین کے بیان کے حوالے سے بات چیت کی گئی تھی ۔

(جاری ہے)

برطانوی سفارتخانے نے فلپ مارٹن کی لندن روانگی کی تصدیق کی ہے،ماہرین ان کی اچانک لندن روانگی کو کافی اہمیت کی نظر سے دیکھتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :