جھوٹے معاشرے میں سچ نہیں بکتا تبدیلی تقریروں ، تبصروں سے نہیں سڑکوں پر نکلنے سے آئے گی ‘ شیخ رشید احمد ،
نواز شریف رخصت ہوتے وقت کرپٹ لوگوں کو نوازتے ہیں ،پاکستانی سیاستدان اپنے کفن پر بھی جیبیں لگواتے ہیں، قومی کردار نام کی کوئی چیز ہوتی تو طاہر القادری اور عمران خان آج اقتدارمیں ہوتے‘ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی خطاب ، میڈیا سے گفتگو ، کسی کی ذاتی خواہش پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا ،الطاف حسین تو فوجی آپریشن کی بات کرتے تھے یہ تو رینجرز کا آپریشن ہے‘ قمرزمان کائزہ ، دولت والوں کی سیاست کا خاتمہ دیکھ رہا ہوں، قانون قدرت ہے ایک جیسا منظر مستقل قائم نہیں رہتا‘غلام مصطفی کھر کا خطاب
جمعرات 19 مارچ 2015 23:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قومی کردار نام کی کوئی چیز ہوتی تو ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان آج اقتدارمیں ہوتے، اگلی باری الطاف حسین کی حمایت کا اعلان کرنے والے کی اور آخری میاں نواز شریف کی ہو گی جنہوں نے گاجریں کھائیں صرف ان کے پیٹ میں درد ہے تاہم فوج کے پاس درد کی پھکی بھی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین القادری کی زیر صدارت بزم منہاج کے زیر اہتمام منعقدہ آل پاکستان انٹر کالجز تقریری مقابلہ جات کی اختتامی تقریب سے خطاب اور بعد ازوں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ بزم منہاج انٹر کالجز مقابلوں کی اختتامی تقریب سے ڈاکٹر حسین محی الدین ،سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر، جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری فرید پراچہ اور خرم نواز گنڈاپور نے خطاب کیا تاہم تقریب کے مہمان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ فلائٹ لیٹ ہونے پر تقریب میں تاخیر سے پہنچے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.