جامعہ بلوچستان فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کا اعلامیہ

جمعرات 19 مارچ 2015 21:31

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی ایس مائیکروبائیولوجی2009-13کے امتحانات 24مارچ2015سے شروع ہونگے۔ جبکہ امتحانی فارم 21مارچ تک جمع کئے جاسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :