نصیر آباد،ناموس صحابہ،کے لئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کر یں گے ، حافظ عبد الحکیم فاروقی

جمعرات 19 مارچ 2015 20:49

نصیر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)اہلسنت والجماعت کے صوبائی معاون کنوینر حافظ عبد الحکیم فاروقی و ضلعی کنوینئر حافظ صاحب علی حیدری یونٹ سید علی المرتضیٰ کے صدر بھائی عبدالرزاق معاویہ ،یونٹ علی معاویہ بالان شاخ کے صدر حافظ حزب اللہ الحسینی و دیگر نے اپنے مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ ناموس صحابہ  کے لئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کر یں گئے حکومت کو لسانی جماعت کے دفتر سے اسلحہ اور بارودی مواد بر آمد ہو ئے حکومت سندھ کو اسے سیاسی دفتر نظرنہیں آتے جن میں دہشت گردی جنم لی چکی ہے لاہور میں گر جا گھر میں دھماکہ کر نے والوں کو درندوں کو فوری گر فتار کیا جائے جو انسانی جان کے دشمن ہیں اور ان کے ورثہ کو مالی معاونت دی جائے دینی مدارس و مساجد کو ایک منصوبے کے تحت فضاء قائم کی جار ہی ہے جس کی ہم سخت مذمت کر تے ہے اہلسنت والجماعت بلوچستان کے لاپتہ کارکنو کو منظرے عام پر لایا جائے اہلسنت والجماعت ایک مذہنی اور پر امن جماعت ہے جو دہشت گردی اور لاقانونیت کی مخالف ہے ۔