سویڈن: ریستوران میں فائرنگ سے دو ہلاک اور 15 زخمی،
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
جمعرات 19 مارچ 2015 20:43
سٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) سویڈن کے شہرگووتنبرگ میں پولیس حکام کے مطابق ایک ریستوران میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات گئے اس واقعے میں ملوث حملہ آوروں کے پاس خود کار ہتھیار دیکھے گئے تھے اور یہ کلاشنکوف رائفلیں بھی ہو سکتی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کی عمر 20 سے 25 برس کے درمیان ہیں۔
پولیس کی ترجمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ واقعہ گینگ وار کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔ایک عینی شاہد نے مقامی ٹی وی چینل ایس وی ٹی کو بتایا کہ دو آدمی ریستوران میں داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کر دی۔عینی شاہد نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’مجھے سوچنے کا وقت نہیں ملا کہ کیا ہوا لیکن میں نے دیکھا کہ میرے ایک دوست کا خون بہہ رہا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.