سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے تحت صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں مفت کتابوں کی تقسیم کاآغاز آج ہو گا

جمعرات 19 مارچ 2015 20:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے تحت صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں مفت کتابوں کی تقسیم کے عمل کا آغاز20 آج جمعہ سے ہو گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم سندھ کے سینئر وزیر نثار احمد کھوڑوسندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جامشورو میں منعقدہ تقریب میں مفت کتابوں کی تقسیم کا افتتاح کریں گے جس کے بعد ضلعی سطح پرسرکاری اسکولوں کو مفت کتابیں جاری کر دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :