سینئر جنرل مینجر نارتھ ڈیپوٹیشن ماجد ملک کا دور ہ ، رکن صوبائی اسمبلی سید لیاقت آغا سے ملاقات

جمعرات 19 مارچ 2015 20:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) سینئر جنرل مینجر نارتھ ڈیپوٹیشن ماجد ملک نے اپنے کوئٹہ دورے کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی سید لیاقت آغا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں بلوچستان کے جنرل مینجر آغا بلوچ انجینئر کاشف صدیقی بھی موجود تھے سینئر جنرل مینجرنے پشین کے علاقہ میں گیس کے حوالے سے جو بھی مسائل تھے ان کے حل کیلئے احکامات جاری کئے رکن صوبائی اسمبلی سید لیاقت علی آغا سے سینئر جنرل مینجر نارتھ ڈیپوٹیشن ماجد ملک کی گزارش پر اپنے علاقے پشین میں گیس ریکوری اور چوری کیخلاف کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :