قومی اقتصادی کونسل نے قومی ہوا ئی پالیسی 2015 کے معاہد ے کی منظوری دے دی ،

گندم اور دیگر مصنو عات کی دوآمد پر 25فیصد ریگولیڑی لگانے کا فیصلہ ، پنجاب اور سندھ کے لئے گندم کی برآمدت پر ایک ماہ کا مزید اضافہ کردیا گیا

جمعرات 19 مارچ 2015 19:47

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) قومی اقتصادی کونسل نے قومی ہوا ئی پالیسی 2015 کے معاہدہ کی منظوری دے دی ، قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں گندم اور دیگر مصنو عات کی دوآمد پر 25فیصد ریگولیڑی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے پنجاب اور سندھ کے لئے گندم کی برآمدت پر ایک ماہ کا مزید اضافہ کر دیا گیا اجلاس میں ہاٹ رول ، پائپ اور دیگر منصوعات پر 12 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی مقرر کرنے کی منظوری بھی دی گئی جمعرات کو اسلا م آباد میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان مشین ٹول فیکیڑی کے ملازمین کے لئے 3 ماہ کی تنخواہ کی منظوری دی ہے قومی اقتصادی کونسل نے قومی ہوا ئی پالیسی 2015 کے معاہدہ کی منظوری دے دی ہے جس کی تفصیلی نکات آج پریس بریفنگ میں دیے جائیں گے اجلاس میں گندم اور دیگر مصنو عات کی دوآمد پر 25فیصد ریگولیڑی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے پنجاب اور سندھ کے لئے گندم کی برآمدت پر ایک ماہ کا مزید اضافہ کر دیا گیا اس کے علاوہ ہاٹ رول ، پائپ اور دیگر منصوعات پر 12 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی لیوی مقرر کرنے کا بھی منظوری دی گئی

متعلقہ عنوان :