سیاسی دہشتگردی کا سلسلہ بھی بند ہونا چاہیئے۔ عابد شیر علی
جمعرات 19 مارچ 2015 19:45
راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کا باقار اورپرامن ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے دہشت گردی کیخلاف ”ضرب عضب ،،آپریشن کامیابی سے جاری ہے،فوج اور سیکورٹی ادارے قربانیاں دے رہے ہیں ایک ایک جان قیمتی ہے ،اب سیاسی دہشتگردی کا سلسلہ بھی بند ہونا چاہیئے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے دفتر اسلام آباد میں مسلم لیگ یوتھ ونگ راولپنڈی کے ڈویژنل سینئر نائب صدر شیخ منیر احمد سے ملاقات کے دوران کیا،چوہدری عابد شیر علی نے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت ہمار ا مشن ہے جسے احسن طریقے سے نبھارہے ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت صوبے میں فلاح عامہ کے منصوبوں کی تیزرفتاری سے شفاف انداز میں تکمیل یقینی بنا رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.