وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی کاسنٹرل لائبریری بہاول پور کا دورہ ، یونیورسٹی کے ریسورس سنٹر کا افتتاح کیا
جمعرات 19 مارچ 2015 19:16
بہاولپور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے گذشتہ روز سنٹرل لائبریری بہاول پور کا دورہ کیا اور لائبریری میں قائم کئے جانے والے یونیورسٹی کے ریسورس سنٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ شہر کے وسط میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ریسورس سنٹر طلباوطالبات کے لئے انتہائی کارآمد ثابت ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ سنٹرل لائبریری بہاول پور میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریسورس سنٹر کا قیام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ لائبریری اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے باہمی تعلقات انتہائی خوشگوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی لائبریری کو ٹیکسٹ بکس اور دیگر مطالعاتی مواد کی فراہمی میں بھی مدد دے گی اور سنٹرل لائبریری میں قائم ہونے والے ریسورس سنٹر کو ایک مثالی سنٹر بنایا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.