سالانہ امتحان برائے سال 2015کے لئے جماعت نویں دسویں (سائنس گروپ و جنرل ریگولر گروپ) کے ایڈمٹ کارڈز کا اجراء21مارچ بروز ہفتہ سے کیا جائے گا،ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات کا اعلامیہ
جمعرات 19 مارچ 2015 19:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق سالانہ امتحان برائے سال 2015کے لئے جماعت نویں دسویں (سائنس گروپ و جنرل ریگولر گروپ) کے ایڈمٹ کارڈز کا اجراء21مارچ بروز ہفتہ سے کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
اسکولوں کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ اسکول کے اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ اپنے نمائندے کو ایڈمٹ کارڈز وصول کرنے کے لئے کانفرنس ہال پہلی منزل بلاک B-میں دفتری اوقات (09:30 to 5:00)میں بھیج دیں۔
ایڈمٹ کارڈز اجراء کی تفصیل کے مطابق 21مارچ کونیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، لیاقت آباد24مارچ کو جمشید ٹاؤن ، گلشن اقبال، شاہ فیصل25مار چ کوملیر، بن قاسم، لانڈھی، کورنگی26مارچ کو صدر، لیاری، کیماڑی اور27مارچ کوبلدیہ ، سائٹ، اورنگی اورگڈاپ کے اسکولوں کے سربراہان کو ایڈ مٹ کارڈ جاری کئے جائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.