سب ڈویژن صحبت پور پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین کی کابینہ سب ڈویژن صحبت پور کے دفتر میں تشکیل دے دی گئی
جمعرات 19 مارچ 2015 17:47
صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پاکستان واپڈاہائیڈرو یونین سب ڈویژن صحبت پور کی نئی کابینہ منتخب چےئرمین دیدار حسین کنرانی، وائس چےئرمین نیاز احمد بروہی ، جنرل سیکر ٹری کوڑا خان سولنگی نامزد تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن صحبت پور پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین کی کابینہ سب ڈویژن صحبت پور کے دفتر میں تشکیل دے دی گئی اس میں واپڈا ہائیڈرو یونین کے مزدوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
تمام مزدوروں کے باہمی اتفاق ِ رائے سے دیدار حسین کنرانی چےئرمین، نیاز احمد بروہی وائس چےئر مین ، کوڑا خان سولنگی جنرل سیکر ٹری اور اما م بخش ٹانوری جوائنٹ سیکر ٹری منتخب ہوگئے اس موقع پر نئے منتخب چےئرمین دیدار حسین کنرانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے مزدور بھائیوں نے مجھ پر جس طرح اعتماد کا اظہار کیا میں ان کا مشکور ہوں اور میں اپنے مزدور بھائیوں کے ہو جائے حقوق کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.