کیسکوبورڈآف ڈائریکٹرزکااجلاس
جمعرات 19 مارچ 2015 17:46
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے86ویں بورڈآف ڈائریکٹرزکااجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت بورڈچیئرمین میرعبدالخالق بلوچ نے کی۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو انجینئر بلیغ الزمان ، بورڈ اراکین نومنتخب سینیٹرمیرکبیرمحمدشہی ,سیدشراف الدین اور رائے عمرپونیگر نے شرکت کی۔
اِس موقع پر چیئرمین بورڈآف ڈائریکٹرزکیسکومیر عبدالخالق بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کمپنی کی کارکردگی میں مزیدبہتری اور ریکوری اہداف حاصل کرنے کیلئے مزید اقدامات اُٹھائے جائیں تاکہ کمپنی مزیدمستحکم ہوں۔ اجلاس میں ریکور ی کے حوالے سے ایک کمیٹی بنانے کی بھی منظوری دے دی گئی جوکہ حکومت بلوچستان ،زمیندارایکشن کمیٹی اورضلعی سطح پر بلدیاتی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کرکے کیسکوکے ریکوری پلان کو عملی جامہ پہنائے گی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.