جمعیت علماء اسلام زرغون آبادیونٹ کے امیرحافظ محمدبلال ناصراورمولاناعبداللہ کوثری نے باہمی مشاورت سے مجلس عاملہ تشکیل دینے کااعلان کردیا
جمعرات 19 مارچ 2015 17:44
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام زرغون آبادیونٹ کے امیرحافظ محمدبلال ناصراورمولاناعبداللہ کوثری نے باہمی مشاورت سے مجلس عاملہ تشکیل دینے کااعلان کردیاجس کے مطابق سرپرت اول پیرطریقت مفتی سیف الرحمن،سرپرست دوئم حافظ عبدالقادرمندوخیل،امیرحافظ محمدبلال،سینئرنائب امیرمولوی نقیب اللہ،نائب امیردوئم مولوی عبدالرشید،نائب امیرسوئم مفتی عبدالرحیم،نائب امیرچہارم مفتی عزت اللہ،جنرل سیکرٹری مولاناعبداللہ کوثری،ڈپٹی جنرل سیکرٹری فریداحمدبیٹنی،جوائنٹ سیکرٹریزمولوی امیرمحمد،حاجی عبداللہ،ماسٹرعبدالسلام،سیکرٹری اطلاعات نورحسن ہوتک،معاون اطلاعات محمدنعیم بازئی اورمحمدشاہ ناصر،سیکرٹری مالیات سیف اللہ بیٹنی،معاونین ماسٹرعبدالخالق،صدیق اللہ اورحاجی عبدالحنان،سالارمحمدخان،معاون سالارعبدالروٴف،حافظ محمدنوازاورحکمت اللہ مجلس عاملہ کے ارکان میں شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.