ننکانہ صاحب کے عوامی کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان جوڈیشل کمیشن کی ضد چھوڑ دیں ‘ سیاسی پختگی کا مظاہرہ کریں ‘احسن اقبال
جمعرات 19 مارچ 2015 17:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب کے عوامی کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان جوڈیشل کمیشن کی ضد چھوڑ دیں اور سیاسی پختگی کا مظاہرہ کریں۔
(جاری ہے)
تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ تحریک انصاف کو عوامی مینڈیٹ تسلیم کرنا چاہئے، الیکشن 2018ء میں ہی ہوں گے، خان صاحب تاریخوں پر تاریخیں دیتے رہیں گے تاہم دونوں جماعتیں 2018ء میں ہی عوامی عدالت میں پیش ہوں گی۔
احسن اقبال نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے تیزی سے کام کررہے ہیں، چاروں صوبوں میں منصوبے شروع کئے جائیں گے، تمام صوبائی حکومتوں کو بہتری کیلئے کام کرنا چاہئے، گوادر ایئرپورٹ کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.