آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات ‘ ضرب عضب اور کراچی میں امن وامان کے حوالے سے تبادلہ خیال
جمعرات 19 مارچ 2015 17:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور کراچی میں امن کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم ہاوٴس اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پروفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران ملک میں امن و امان کی صورت حال، آپریشن ضرب عضب میں ہونے والی پیش رفت اور جنوبی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی آبائی علاقوں میں واپسی سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں کراچی میں امن کے قیام کے لئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن اور اس کے اثرات پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.