کراچی‘ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکاکیس کے 2 مجرموں کو14 سال قیدکی سزا سنا دی
جمعرات 19 مارچ 2015 16:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) انسداددہشتگردی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکا کیس میں دومجرموں کوچودہ چودہ سال قید کی سزاسنادی۔
(جاری ہے)
انسدا د دہشتگر د ی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکا کیس میں دو مجرموں محمد عمرعرف چھوٹااورحفیظ اللہ عرف بلال کو چودہ چودہ سال قید کی سزاسنادی،مجرمان نے سن دوہزاردس میں میں جامعہ کراچی کی فٹیریا کے قریب بلاک بم کے ذریعے دھماکا کیا تھا جس میں تین افراد زخمی ہوئے تھے،محمدعمرعرف چھوٹااورحفیظ اللہ عرف بلال کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جنہیں گذشتہ سال حب ریورروڈ سے گرفتارکیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.