حجرہ شاہ مقیم، اکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ذوالفقار علی بھٹی کے بھائی شوکت علی بھٹی مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئےقرآن خوانی اور قل خوانی

جمعرات 19 مارچ 2015 16:40

حجرہ شاہ مقیم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ذوالفقار علی بھٹی کے بھائی شوکت علی بھٹی مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور قل خوانی گزشتہ روز مرکزی عید گاہ چونیاں روڑ حجرہ شاہ مقیم میں ہوئی جس میں شہر و گردونواح سے سینکڑوں کی تعداد میں عزیز و اقارب،دوستوں،سیاسی و سماجی شخصیات،وکلاء،صحافیوں دیگر افراد نے شرکت کی ،اس موقع پر حجرہ شاہ مقیم کے معروف علمائے کرام پروفیسر علامہ ممتاز احمد صدیقی،علامہ محمد یوسف تونسوی و دیگر نے خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :