ٹارگٹڈ آپریشن سے صورتحال بہتر ہوئی،غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا کوئی جواز نہیں، نواز شریف
جمعرات 19 مارچ 2015 16:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی جماعت کے خلاف ذاتی عناد پر کارروائی نہیں کررہے ،کراچی آپریشن تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے شروع کیا ہے،ٹارگٹڈ آپریشن سے صورت حال میں بہتری آئی ہے ،کسی کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا کوئی جواز نہیں،جرائم پیشہ ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی میں آپریشن تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے شروع کیا گیا ہے ،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سب کے مفاد میں ہے ، ملک کے معاشی مرکز میں امن و استحکام لانا ہے ،کراچی میں آپریشن سے صورتحال میں بہتری آئی ہے ، کسی کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا کوئی جواز نہیں،سنگین جرائم میں ملوث ملزموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.