چین نے سائبرو ارفیئر یونٹس کی ملک میں موجودگی کا اعتراف کر لیا

جمعرات 19 مارچ 2015 16:05

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) چین نے سائبرو ارفئیریونٹس ملک میں موجود ہونے کا اعتراف کر لیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی حکومت نے دائبرو ارفیئر یونٹس کی موجودگی اور انکے فعال ہونے بارے اعتراف کر لیا ہے واصح رہے اس سے قبل چینی حکومت امریکی واویلے کے باوجود ملک میں وارفیئر یونٹس کی موجودگی اور انکے فعال ہونے کے حوالے سے انکار کرتی رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :