کراچی: کورنگی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ، ایم کیو ایم کے 4 افراد گرفتار۔

جمعرات 19 مارچ 2015 15:21

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : نیو کراچی کورنگی کے سیکٹر زمان ٹاوَن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کاروائی میں متحدہ قومی موومنٹ کے 4 ارکان کو زیر حراست لے لیا گیا۔ گرفتار افراد میں متحدہ کا سیکٹر انچارج علی رضا، شکیل اور عابد نامی شخص شامل ہیں۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :