لاہور : گلو بٹ نے سزا کی معطلی اور ضمانت کے لیے درخواست دائر کر دی

جمعرات 19 مارچ 2015 14:38

لاہور : گلو بٹ نے سزا کی معطلی اور ضمانت کے لیے درخواست دائر کر دی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کردار گلو بٹ نے سزا کی معطلی اور ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، درخواست میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت اقدام قتل سے مجھے با عزت بری کر چکی ہے اور مجھ پر دہشت گردی کی دفعات کا کسی طور اطلاق نہیں ہوتا، گلو بٹ نے درخواست میں یہ موقف دیا ہے کہ مجھے سنائی گئی سزا حقائق کے منافی ہے لہٰذا سزا کو معطل کیا جائے.

متعلقہ عنوان :