کراچی : زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
جمعرات 19 مارچ 2015 14:30
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : گذشتہ روز رینجرز کی نے کلفٹن تین تلوار پر کاروائی کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کو گرفتار کیا تھا، تاہم آج انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 میں ملزم کلیم کو پیش کر دیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو پولیس کی سخت نگرانی میں منہ پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا گیا . یاد رہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس میں ملوث دو ملزمان کو پکڑا جا چکا ہے جبکہ 4 ملزمان ابھی بھی مفرور ہیں.
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.