ڈاکٹر عشرت العباد خان کی صولت مرزا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید

گورنر سندھ نے آج تک کسی مجرم کو تحفظ فراہم نہیں کیا ‘ترجمان کا رد عمل

جمعرات 19 مارچ 2015 13:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) ترجمان گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صولت مرزا کی جانب سے ان پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ نے آج تک کسی مجرم کو تحفظ فراہم نہیں کیا۔

(جاری ہے)

رات گئے ترجمان گورنر ہاوٴس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے آج تک کسی مجرم کو تحفظ فراہم نہیں کیا ملزم یا مجرم کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو، گورنر سندھ نے کسی کو تحفظ فراہم نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :