کراچی : صولت مرزا کے الزامات کا جواب گورنر سندھ کو خود دینا چاہئیے، رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن
جمعرات 19 مارچ 2015 13:18
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کبھی بھی کسی قیدی کو سہولیات فراہم نہیں کیں، انہوں نے کہا کہ سندھ میں گورنر راج کا امکان نہیں ہے ، پاکستان کی تمام جیلوں میں یہ شکایت کی جاتی ہے کہ جیل کا لوئر سٹاف کچھ رقم کے عوض قیدیوں کے سہولیات فراہم کرتا ہے جس میں فون، لیپ ٹاپ اور باہر کا کھانا شامل ہے، صولت مرزا کے ویڈیو بیان سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ کو صولت مرزا کے الزامات پر خود جواب دینا چاہئیے.
ایم کیو ایم جب حکومت میں تھی تب بھی آپریشن کیا گیا تھا پیپلز پارٹی دور میں بھی دو جیلوں میں آپریشن کیا گیا اگر ہم قیدیوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہوتے تو کبھی کراچی جیل سے منتقل نہ کیا جاتا سندھ حکومت نے کبھی جرائم پیشہ افراد کو رعایت نہیں دی گئی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے پولیس اور رینجرز کو صوبے میں کاروائی کے لیے فری ہینڈ دیا گیا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی قیادت کی جانب ہی سے کیا جائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.