راولپنڈی : صولت مرزا کا بیان کہاں ریکارڈ ہوا کچھ علم نہیں۔ سپریٹنڈنٹ مچھ جیل

جمعرات 19 مارچ 2015 12:21

راولپنڈی : صولت مرزا کا بیان کہاں ریکارڈ ہوا کچھ علم نہیں۔  سپریٹنڈنٹ ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مارچ 2015 ء) : مچھ جیل کے سپریٹنڈنٹ اسحاق زہری کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کا بیان کہاں ریکارڈ کیا گیا کچھ پتہ نہیں ہے ، اپنے بیان میں اسحاق زہری نے کہا کہ صولت مرزا کو مچھ جیل سے پہلے بھی مختلف جیلوں میں رکھا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :