اسلام آباد : صولت مرزا کے ویڈیو بیان پر وزارت داخلہ کی وزارت قانون سے مشاورت

جمعرات 19 مارچ 2015 11:46

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مارچ 2015 ء) : پھانسی سے قبل صو لت مرزا نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں ایم کیو ایم کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کیے ، وزرات داخلہ نے وزارت قانون کو صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی ایک کاپی ارسال کر دی ہے اور مشاورت کے لیے وزارت قانون سے رابطہ کیا ہے جس میں وزارت داخلہ نے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی قانونی حیثیت سے متعلق دریافت کیا ہے جبکہ وزارت قانون سے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کے تحقیقات کے لیے قانونی طریقہ کار بھی پوچھا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :