راولپنڈی : قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام صولت مرزا سے ملاقات کے لیے مچھ جیل پہنچ گئے

جمعرات 19 مارچ 2015 11:24

راولپنڈی : قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام صولت مرزا سے ملاقات کے ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 مارچ 2015 ء) : قانون نا فذ کرنے والے اداروں کے حکام صولت مرزا کے ویڈیو بیان دینے پر ان سے ملاقات کے لیے مچھ جیل پہنچ گئے، سپریٹنڈنٹ مچھ جیل کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کو جیل کی کال کوٹھری سے نکال لیا گیا ہے حکام ان سے پوچھ گچھ کر سکتے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ صولت مرزا سے ملاقات کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں ہے اسرار نعیم کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے صولت مرزا تحریری بیان بھی دے دیں.

متعلقہ عنوان :