حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق ،حتمی منظوری وزیراعظم نوازشریف اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دیں گے، کمیشن کا اعلان2روز بعد کیا جائیگا
بدھ 18 مارچ 2015 23:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2015ء) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے پر اتفاق ہوگیا، کمیشن بنانے کی حتمی منظوری وزیراعظم نواز شریف اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دیں گے، کمیشن کا اعلان2دن کے بعد کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے تین رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں جہانگیر ترین،اسد عمر، شاہ محمود قریشی شامل تھے۔
ملاقات میں حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان الیکشن 2013ء میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے پر اتفاق ہوگیاجس کی حتمی منظوری وزیراعظم نواز شریف اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دیں گے، کمیشن کا اعلان2دن کے بعد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.