صولت مرزا کو (کل)صبح پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل
بدھ 18 مارچ 2015 19:46
کوئٹہ/کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2015ء)صولت مرزا کی اپیل سپریم کورٹ نے بھی مسترد کردی، تہرے قتل کے مجرم کوجمعرات کومچھ جیل پھانسی دی جائیگی، رشتہ داروں سے ملاقات کرادی گئی۔سپریم کورٹ میں صولت مرزا کی سزائے موت کیخلاف نظرثانی کی دوسری اپیل بھی مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھا گیا ہے۔
(جاری ہے)
سینٹرل جیل مچھ میں صولت مرزا کو انیس مارچ کی صبح تختہ دار پرلٹکایاجائیگا،جبکہ صولت مرزا کی بہن نے سندھ ہائیکورٹ میں صولت مرزا کی کراچی منتقلی کی درخواست دائرکی تھی جو منظور نہیں ہوئی اور صولت مرزا کے ریڈوارنٹ جاری ہوگئے۔
بعض ذرائع کے مطابق مچھ جیل میں رشتہ داروں سے ملاقات کرادی گئی صولت مرزا کو کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہدحامد سمیت تین افراد کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزاسنائی گئی ہے،مقتول شاہد حامد کی بیوہ نے صولت مرزا کوشناخت کرلیا تھامزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.