قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کورم کے چلتا رہا کسی رکن نے نشاندہی نہ کی

بدھ 18 مارچ 2015 17:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کورم کے چلتا رہا کسی رکن نے نشاندہی نہ کی۔

(جاری ہے)

بدھ کو وقفہ سوالات کے بعد ایوان میں اراکین کی تعداد کورم کی مطلوبہ تعداد سے بھی نصف رہی حکومتی بنچوں پر 20 جبکہ اپوزیشن نشستوں پر 9ارکان موجود تھے اس کے باوجود کسی رکن نے کورم کی نشاندہی نہ کی اور اجلاس اسی طرح چلتا رہا۔

متعلقہ عنوان :