بزنس کمیونٹی کا رینجرز کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے کئے گئے اقدامات پراطمینان کا اظہار
بدھ 18 مارچ 2015 17:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) بزنس کمیونٹی نے رینجرز کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے کئے گئے اقدامات پراطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پولیس کے نیٹ ورک کے ذریعہ رینجرز کے تعاون سے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر پکڑے جا رہے ہیں تاہم جو روپوش ہیں ان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی)کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کے چیئرمین ندیم خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رینجرز کی بھرپور کارروائی سے اغوا برائے تاوان کے کیسز نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں جبکہ ٹارگٹ کلنگ میں نمایاں کمی آئی ہے لیکن اسٹریٹ کرائم پرتاحال قابو پانے کی ضرورت ہے جس کے لیے پولیس اگراپنا مثبت کردار ادا کرے تو اس میں بھی مزید کمی آسکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.