مسیح برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے اسٹیشن کمانڈر لاہور بریگیڈیئر خالد لطیف نے جنرل ہسپتال کا دورہ

بدھ 18 مارچ 2015 16:54

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ2015ء) مسیح برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے اسٹیشن کمانڈر لاہور بریگیڈیئر خالد لطیف نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا‘ تفصیلات کے مطابق سانحہ یوحنا آباد میں جانوں کے ضیاع پر اسٹیشن کمانڈر لاہور بریگیڈیئر خالد لطیف نے تعزیت کیا اور اور زخمی ہونیوالے افراد کی داد رسی کیلئے آرتھوپیڈک کا دورہ کیا عصبی سائنس وارڈوں اور زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور ان کیلئے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :