1576بچوں کو طبی علاج معالجہ ، تعلیمی بحالی و تربیت کی سہولیات دی گئیں‘ سی ڈی اے بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر کاروائی کر رہا ہے،442 عمارتوں نے کمرشل ایریاز کی خلاف ورزی کی ‘ 1450 انسداد تجاوزات میں کارروائیاں کیں، 18750 اشیاء ضبط اور 9 لاکھ روپے کا جرمانہ کیا گیا
قومی اسمبلی میں وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب کے وقفہ سوالات کے دوران اراکین کے سوالوں کے جوابات
بدھ 18 مارچ 2015 16:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کو وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے بتایا ہے کہ 1576بچوں کو طبی علاج معالجہ ، تعلیمی بحالی و تربیت کی سہولیات دی گئیں‘ سی ڈی اے بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر کاروائی کر رہا ہے،442 عمارتوں نے کمرشل ایریاز کی خلاف ورزی کی ‘ 1450 انسداد تجاوزات میں کارروائیاں کیں، 18750 اشیاء ضبط اور 9 لاکھ روپے کا جرمانہ کیا۔
بدھ کو وقفہ سوالات کے دوران وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران معذور شہریوں کیلئے انتہائی اقدامات کئے گئے ہیں، 1576بچوں کو طبی علاج معالجہ ، تعلیمی بحالی و تربیت کی سہولیات دی گئیں،1084 حاضر سروس افراد کو تربیت دی گئی۔ عائشہ سید کے سوال کے جواب میں وزیر پارلیمانی امور نے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی کمی کے باعث عمرہ پیکج کے نرخوں میں کمی نہیں کی گئی، یہ پیکچ پاکستان ٹور آپریٹرز ، سعودی کمپنیوں کے اشتراک سے پیش کرتے ہیں، فضائی کمپنیاں ٹور سروسز اسلام آباد کے محکمہ کے زیر انتظام نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.