کراچی ‘بدھ بازار صدرمیں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

بدھ 18 مارچ 2015 16:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) کراچی میں صدر پارکنگ پلازہ کے قریب بدھ بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔صدر پارکنگ پلازہ کے قریب بدھ بازار میں صبح سویرے آگ بھرک اٹھی تھی۔

(جاری ہے)

آگ لگنے کے باعث بازار کے شامیانے،میزیں ،بجلی کے پول اور ٹرانسفارمر بھی لپیٹ میں آگئے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پایا ۔

متعلقہ عنوان :