اسلام آباد: فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔

بدھ 18 مارچ 2015 16:11

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : سپریم کورٹ کی جانب سے فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس ناصر الملک بینچ کی سربراہی کریں گے۔ بینچ 18 ویں اور 21 ویں ترمیم کے حوالے سے دائر درخواستوں پر بھی سماعت کرے گا۔