سینئرمینجمنٹ کورسزنیپا کے 13رکنی زیرتربیت افسران کا بورڈ آف ریونیو کا دورہ
بدھ 18 مارچ 2015 16:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) سینئرمینجمنٹ کورسزنیپا کے 13رکنی زیرتربیت افسران نے آج بورڈ آف ریونیو کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب ندیم اشرف نے انہیں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں اراضی ریکارڈ کی شفاف اور باسہولت خدمات کی فراہمی کے لئے وزیراعلی پنجاب کی خصوصی توجہ کی وجہ سے لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹمز منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب سے رواں دواں ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر کی تمام 143 تحصیلوں میں قائم اراضی ریکارڈ سنٹرز کے ذریعے لاکھوں مالکان اراضی کو 30منٹ میں کمپیوٹرائزڈ فرد اور 50منٹ دورانیہ میں تصدیق انتقال کی خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران ان سنٹرز سے 77601 کمپیوٹرائزڈ فردات کے اجراء اور 24809تصدیق انتقالات سے ساڑھے تہتر کروڑ سے زائد رقم حکومتی خزانے میں جمع کرائی گئی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.