راولپنڈی: شیخ رشید کو نااہل قرار دیے جانے کی درخواست دائر۔

بدھ 18 مارچ 2015 14:54

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : شیخ رشید کی اہلیت سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے دیے گئے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

درخواست میں موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ چونکہ شیخ رشید نے نامزدگی کے کاغذات میں کروڑوں کے اثاثے ظاہر نہیں کیے لہذا الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے شیخ رشید کو نا اہل قرار دیا جائے۔ درخواست مسلم لیگ کے رہنما شکیل اعوان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :