یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے،وزارت خوراک
بدھ 18 مارچ 2015 14:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) وزارت خوراک نے کہاہے کہ یورپ کو آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، یورپی یونین کو رواں سال ایک لاکھ ٹن سے زائد آم کی برآمد متوقع ہے، وزارت خوراک کے مطابق یورپی یونین کو زیادہ سے زیادہ آم کی برآمد اور بہتر ترسیل کے لیے بین الا قوامی معیار کو مدنظر رکھا گیا، فصلی بیماریوں سے محفوظ رکھنے اور بہترین معیار کو برقرار رکھنے کیلئے آم کو ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ کے عمل سے بھی گزارا گیا ہے، وزارت خوراک کے مطابق بھارتی آم پر پابندی کے باعث پاکستان نے یورپ کو گذشتہ سال نوے ہزار سات سوچودہ ٹن آم برآمد کیے جبکہ رواں سال ایک لاکھ بیس ہزار ٹن آم کی برآمد کیلئے تمام انتظامات مکمل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.