Live Updates

کراچی : پی ٹی آئی نے این اے 246 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا، دو افراد کو ٹکٹ جاری کر دئے

بدھ 18 مارچ 2015 13:24

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : کراچی کے حلقہ این اے 246 میں نبیل گبول کے استعفے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست خالی ہو گئی تھی، جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے، جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے بھی این اے 3246 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے پی ٹی آئی نے دو افراد کو ٹکٹ بھی جاری کر دئے ہیں. پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ حاصل کرنے والے افراد میں عمران اسماعیل اور فردوس نقوی شامل ہیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات